HEALTH TIPS

اگر کسی کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس جائے تو کیا کریں؟

اگر کسی کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس جائے تو کیا کریں؟
1۔اگر حلق یا گلے میں مچھلی کا کانٹا اٹک جائے تو لیموں کا رس پینے سے کانٹا گل کراور نرم ہوکر نیچے چلا جائے گا۔
2۔کچا انڈہ پھینٹ کر پی لیں۔
3۔گُڑ کھا لینا چاہیے۔

Leave a Reply