HomeHEALTH TIPS اگر کسی کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس جائے تو کیا کریں؟ byAdmin •January 05, 2020 اگر کسی کے گلے میں مچھلی کا کانٹا پھنس جائے تو کیا کریں؟1۔اگر حلق یا گلے میں مچھلی کا کانٹا اٹک جائے تو لیموں کا رس پینے سے کانٹا گل کراور نرم ہوکر نیچے چلا جائے گا۔2۔کچا انڈہ پھینٹ کر پی لیں۔3۔گُڑ کھا لینا چاہیے۔ Tags: HEALTH TIPS Facebook Twitter