پنسار سٹور سے کچھ جڑی بوٹیاں خریدتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھا کریں۔
جڑی بوٹیاں زیادہ پرانی تو نہیں۔
اصل کی قیمت میں نقل تو نہیں مل رہا۔
اس میں کسی اور چیزکی ملاوٹ تو نہیں۔
اکثرپنساری یہ کہتے ہیں کہ جڑی بوٹیاں زائد المیعاد نہیں ہوتیں ۔تو وہ جھوٹ بولتے ہیں۔
کچھ اور دکانوں سے بھی کوالٹی اور ریٹ چیک کریں۔
کوشش کریں کسی اعتماد والے پنسارسٹور سے خریدیں۔
اگر یہ احتیاطیں نہیں اپنائی تو ان جڑی بوٹیوں کا کوئی اثر نہیں ہو گا کیونکہ آپ کو گھاس پھونس ہی ملا ہے اس سے کیا فائدہ ہو گا۔
Tags:
HEALTH TIPS