DAIRY FARM BUSINESS IDEA | LOW INVESTMENT BUSINESS IDEAS IN PAKISTAN

DAIRY FARM BUSINESS IDEA


جانوروں کا ڈیری فارم…. اگر ہر جانور کا اوسط دودھ 15 لیٹر روزانہ ہے تو 30 کا بنا 450 اس وقت دودھ کا ہول سیل30 ریٹ 50 روپے ہے … یعنی
45×50=22500
22500×30=675000
اب اگر ایک جانور کا اوسط روزانہ خرچہ 400 روپے ھو تو
400×30=12000
ماہانہ
12000×30=360000

ملازم فی 15000 3

15000×3=45000
3ملازم کھانے کا خرچہ
5000×3=15000
خرچہ بجلی وغیرہ
45000+15000+20000=80000
ٹوٹل خرچہ
360000+45000+15000+75000=495000
خرچہ منفی آمدن
675000-495000=180000

منافع

180000×12=2160000
اضافی آمدن

30 جانوروں کے بچے اگر 15 نر ہوں اور 15 مادہ تو نر کی اوسط قیمت بحساب گوشت 30000 ہزار فی جانور ہے حالانکہ میں بہت کم بتا رہا ہوں

30000×15=450000
مادہ اگر خود رکھیں تو آپکی دودھ کی پیداوار بڑھے گی اور اگر سیل کریں تو 50 ہزار فی بچھڑی حالانکہ یہ بھی بہت کم بتا رہا ہوں۔

15×50000=750000
منافع کھاد گوبر …
سالانہ 10 ٹرالی اس وقت فی ٹرالی 5000 کی بک رہی ہے …
5000×10=50000

ٹوٹل منافع:-
2160000+450000+750000+50000=3365000

اب بعض دوست کہیں گے کہ میں نے بہت مبالغہ آرائی سے کام لیا ہے تو انکی خدمات میں عرض ہے کہ میں نے اوسط دودھ 15 کلو لگایا کی اوسط 20 پلس ہے بچھڑے بچھڑی کا ریٹ مارکیٹ سے بہت کم لگایا .

Previous Post Next Post