SOMNIPHOBIA Fear of nightmares_afraid to sleep because of death_fear of sleeping alone_somniphobia_fear of death before sleep

 سوتے وقت ڈر جانا 
(کابوس)
اکثرلوگ سوتے وقت یا عالم خواب میں ڈر جاتے ہیں
سوتے وقت ایسا لگنا جیسے کسی نے گلا دبا دیا ہو،یا سوتے وقت منہ سے رال بہتی ہو اور گہری نیند میں اچانک ڈر خوف کی وجہ سے آنکھ کھل جاتی ہو اور بہت پریشان ہیں کہ اس کا علاج کیسے کیا جائے۔ ان کے لیے بہت ہی زبردست علاج
ہے۔خود بھی استعمال کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ایسا طریقہ علاج کوئی نہیں بتائے گا۔
طریقہ علاج
اجوائن دیسی 50 گرام-1
کلونجی 50 گرام-2
ہینگ 10 گرام-3
اجوائن دیسی کو سرکہ انگوری میں بھگو کر رکھیں اور پھر سایہ میں خشک کریں۔
کلونجی اور ہینگ کوالگ الگ پیس کر تینوں کو آپس میں مکس کر دیں۔
مقدارخوراک
آدھا چمچ صبح خالی پیٹ اور رات سوتے وقت پانی کے ساتھ کھلائیں۔

Previous Post Next Post