Skip to contentتم کہتے ہو تمہیں بارش سے پیار ہے۔
مگر
جب بارش آئے تو چھتری نکال لیتے ہو۔
تم کہتے ہو تمہیں سورج سے پیار ہے۔
مگر
جب دھوپ آئے تو سایہ تلاش کر لیتے ہو۔
تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے۔
مگر
جب ہوا چلتی ہے تو کھڑکیاں بند کر لیتے ہو۔
اسی طرح
تم کہتے ہو کہ تمہیں مجھ سے پیار ہے۔۔۔
Related