گرم پانی خالی پیٹ
گرم پانی سے علاج
آپکو یقین نہیں آئے گا۔
جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
شدید سر درد مائیگرین (Migraine)
ہائی بلڈ پریشر (Hypertension)
خون کی کمی (Anemia)
جوڑوں کا درد (Gout and Arthritis)
دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا (Heart beat)
مرگی کاعلاج (Epilepsy)
چربی، کولیسٹرول (High Cholestrol and fat)
شدید کھانسی (Severe Cough)
بے چینی (Discomfort)
گلو درد (Sore Throat)
دمہ (Asthma)
کالی کھانسی (Whooping Cough)
رگوں کی بلاکیج (Veins and Arteries Blockage)
مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں (Urinary and Renal Diseases)
معدے کا ترش ھوجانا (Heart burn and Acidity)
زخم معدہ (Ulcer)
بھوک کم لگنا (Loss of Appetite)
اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے۔
طریقہ علاج
ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔
ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔
اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔
بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔
پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔
شوگر 30 دن
بی پی 30 دن
معدے کے تمام مسائل 10 دن
ہر قسم کا کینسر 9 مہینے
رگوں کی بندش 6 مہینے
کم بھوک لگنا 10 دن
مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن
ناک کان گلا 20 دن
خواتین کی بیماریاں 15 دن
دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن
شدید سر درد مائیگرین 3 دن
خون کی کمی 30 دن
چربی. کولیسٹرول 4 مہینے
مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگاتار
سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔
طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔
تجربہ کر کے دیکھیں۔
لیکن ٹھنڈا پانی
بوعلی سینا کا فرمان
ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا
ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے
دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔
اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں
ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جا تی هے..
Tags:
HEALTH TIPS