BIOLOGY URDU TRANSLATION - BIOLOGY FSc URDU TRANSLATION FREE DOWNLOAD - USTAAD JUGADI

BIOLOGY URDU TRANSLATION – BIOLOGY FSC URDU TRANSLATION BOOK FREE DOWNLOAD – BIOLOGY FSC URDU MEDIUM BOOK
Muhammd Ali
 

 

 

 
السلام و علیکم
یہ پوسٹ ان سٹوڈنٹس کے لیے جنہوں نے میٹرک اردو میڈیم میں پاس کی ہے۔وہ سٹوڈنٹس جب ایف ایس سی میں داخلہ لیتے ہیں توچونکہ ایف ایس سی کا سلیبس انگلش میں ہوتا ہے تو اردومیڈیم والے سٹوڈنٹس کو سائنس کے مضامین پڑھنے اورسمجھنے میں بہت مشکل پیش آتی ہے۔ 
ایسے طلباء اور طالبات کی اس ضرورت کو مدنظر رکھتےہوئے میں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال
 کر آسان زبان میں اردو ترجمہ کیا ہے۔کچھ چیپٹرز کی اردو ٹرانسلیشن مکمل ہو چکی ہے وہ آپ کو ابھی دستیاب ہیں آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ خود بھی استعمال کریں اوراپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں۔ 
یہ پوسٹ آپ پڑھیں اور اس کو آگے وٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور ہر جگہ شئیر کریں اور میرے 
لیے صرف دعا کی درخواست ہے۔
اوپر ایک سیمپل دیا گیا ہے آپ اس کو دیکھ لیں اور نیچے
لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
Biology Class 11 Chapter No. 3 ENZYMES
Also Read This: Available PHD Scholarship

Previous Post Next Post